سلام علیکم اے ملتِ عزیزِ ایران،بندر عباس میں پیش آنے والے المناک سانحے پر دلی #افسوس اور بے پایاں ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں۔بطور ایک #پاکستانی، میں اپنے #ایرانی بھائیوں کے #غم میں برابر کا شریک ہوں۔اس اندوہناک واقعے پر دل سے #تعزیت اور صمیم قلب سے ہمدردی پیش کرتا ہوں۔😓#بندر_عباس💔🇵🇰🇮🇷 16:05 - 26 April 2025