*اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن*پاسدارِ اسلام، یاور مظلومینِ جہان و فلسطین، دشمنِ مستکبرین، مدافع حرمت قرآن کریم، یاورِ رہبر و شہید سردار *"آیت اللّٰہ ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی"* عالمِ بقا کی جانب کوچ کر گئے۔رہبر مسلمین جہاں اور تمام امتِ مسلمہ کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں#ISOPakistan
11:44 - 20 May 2024

1 Reactions
5732 Views