*ہم کتنے عجیب لوگ ہیں ہم پتہ بھی ہے* سب اللّٰه نے دینا ہے پھر بھی امیدیں لوگوں سے وابستہ رکھتے ہیں*خود ہی گمان کر بیٹھے ہیں کہ دعائیں قبول نہیں ہوتیں یا بہت دیر ہوگئی* اب کچھ بدل نہیں سکتا دراصل اس میں بھی حکمت ہوتی ہے جو بھی آپ کو ملتا ہے وہ اپنے مقررہ اور سہی *وقت پر ہی ملتا ہے*
11:14 - 11 February 2024

2 Reactions
5342 Views