چاہے تمہارا مقام کتنا ہی بلند ہوlاور چاہے تمہارا منصب کتنا ہی بڑا ہوظلم مت کرو اور عدل و انصاف کے ساتھ رہوکیونکہ ہم سب کو اس دنیا سے جاناہےاور اللہ کی طرف لوٹ کر جانا ہےلوگوں کی اصل قیمت اُن کےاصولوں میں ہےنہ کہ اُن کے عہدوں القاب یامرتبوں میںکیونکہ یہ سب باقی نہیں رہتے#شہید احمد مہنّا 🇮🇶
07:37 - 14 May 2025